Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں یمنی فوج (حوثیوں) پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل جان بوجھ کر تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے، ٹرمپ نے خبردار کیا کہ وہ سعودی عرب پر حملوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ ٹرمپ نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی تنبیہ صرف تین نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات تک محدود نہیں ہوگی۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ حوثی بہت بُرا رویہ اختیار کر رہے ہیں اور انھوں نے ایران کی ایما پر حملے دوبارہ شروع کر دیے ہیں، جبکہ گزشتہ سال یمن میں امریکی حملوں کے بعد نسبتاً سکون کا ایک دور دیکھا گیا تھا۔ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ ممکن ہے کہ وہ ترکیہ کے صدر طیب اردوان سے سعودی مفادات کے حق میں مداخلت کرنے کی درخواست کریں۔
میرے خیال میں صدر اردوان وہی کریں گے جو میں ان سے کہوں گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular