Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کو توثیق کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک تقریب سے خطاب میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کو مؤثر اور مستقل ادارہ جاتی نظام میں ڈھالنے پر کام جاری ہے، جبکہ معاہدے کی داخلی منظوری کے لیے اسے آئندہ دنوں میں ترک پارلیمان میں پیش کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ رجب طیب اردوان نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مشکل گھڑی میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular