Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں حالیہ حملوں سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق ریاض میں امریکی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ امریکی شہریوں کو حالیہ واقعات کی تصاویر لینے پر گرفتار کیا گیا تاہم حراست میں لئے گئے افراد کی تعداد ظاہر نہیں کی گئی۔
امریکی سفارت خانے نے خبردار کیا ہے کہ میزائلوں اور ڈرونز کو روکنے کی کارروائیوں، ان کے اثرات اور حملوں کے مقامات سے متعلق تصاویر یا معلومات بنانا، شائع کرنا یا شیئر کرنا قانونی کارروائی کا سبب بن سکتا ہے۔ سفارت خانے نے سعودی عرب میں تعینات امریکی سرکاری ملازمین کے لئے بھی ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مملکت کے کسی بھی ہوائی اڈے کو استعمال کرنے سے قبل امریکی حکام سے خصوصی اجازت حاصل کریں۔ اس کے علاوہ امریکی شہریوں کو سعودی ہوائی اڈوں پر سفر کے دوران انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular