Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے

دی ہیگ : اقوام متحدہ کی سابق انسانی حقوق کمشنر اور نوبل انعام یافتہ ناوے پلے نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بلا شک و شبہ نسل کشی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر بھی تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف بین الاقوامی قانون ہی نہیں بلکہ امریکی قانون بھی سیاسی رہنماؤں کو اشتعال انگیز بیانات سے گریز کا پابند بناتا ہے، صدر ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات لوگوں میں غصہ بھڑکا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular