
صنعا : انصار اللہ یمن نے کہا ہے کہ جو بھی یہ دعوی کرے کہ انصار اللہ نے مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ پر حملہ کیا ہے وہ جھوٹ بولتا ہے، دراصل یہ سعودی حکام کا فالس فلیگ آپریشن ہے۔ مکہ اور مدینہ محفوظ ہیں، جو لوگ سعودی عرب چھوڑنا چاہتے ہیں، وہ مدینہ ائیرپورٹ کے محفوظ راستے سے ملک چھوڑ سکتے ہیں بجائے اس کے کہ وہ ریاض، جدہ یا دمّام میں پھنس جائیں۔


































