
تل ابیب : صیہونی فوج نے ایک بارپھر شام پر میزائیل داغ دئے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نےلازقیہ بندرگاہوں پر داغے گئے کئی میزائل فضامیں ہی تباہ کردئے میزائل لگنے سے کئی کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ بجھائی۔ صیہونی فوج شامی فوج کی چھاؤنیوں اور بنیادی تنصیبات کو آئے دن نشانہ بناتی رہتی ہے۔


































