Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کے حملے، مزید 87 فلسطینی شہید

غزہ : غزہ میں صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ۔النصیرات کیمپ میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں سات بچوں سمیت 12 افراد شہید ہوگئے۔ الشجاعیہ میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک شخص شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں قتل عام کے 9 جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس کے نتیجے میں 87 افراد شہید اور 104 زخمی ہوئے ہیں جب کہ بڑی تعداد میں شہداء کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں اور صیہونی فوج، امدادی فورسز کو انہیں باہر نکالنے اور زخمیوں کی مدد کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد 28 ہزار 663 شہداء اور زخمیوں کی تعداد 68 ہزار 395 ہو گئی ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular