صنعا: یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے پر میزائل حملہ کیا ہے۔ حملے میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سعودی اتحادی فوج کے مطابق فائر کیا گیا میزائل مار گرایا ہے۔