Thu Nov 19, 2026

جنگی کارروائیاں ختم کئے بغیر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ نہیں کیا جاسکتا، ایران، روس، چین ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا اسرائیلی فوج کی مشرقی علاقوں کی جانب پیش قدمی، غزہ میں ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی بلاول باتیں نہیں خیبر پختونخوا میں اپنا گورنر ہٹاکر پہلا قدم بڑھائیں، سینیٹر علامہ راجا ناصر لبنان، حزب اللہ اور تحریکِ امل کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حملوں کے خاتمے اور ملکی خودمختاری کے تحفظ پر زور امریکا میں سائبر حملوں میں اضافہ، اہم تنصیبات نشانے پر، امریکی وزیر داخلی سلامتی کا اعتراف علماء کو پاگل پن پر مبنی سزائیں سنائی گئیں، الوفاق بحرین پاکستان کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا تجربہ یمنی فوج کا سعودیہ پر جوابی میزائل حملہ امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ڈرٹی بم حملے سے متعلق اپنے ہی میڈیا کی رپورٹس کو جھٹلادیا بحرین میں شیعہ علماء کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرے آیت اللہ وحید خراسانی حوزہ میں فقہ و اصول کے تدریسی شعبے کا اہم ستون تھے، ولی امر مسلمین آبنائے ہرمز میں اماراتی بحری جہاز پر حملہ، 11 افراد زخمی مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا بلاول بھٹو کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، رانا ثنا اللہ

روزانہ کی خبریں

بحرین میں شیعہ علماء کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرے

مناما : بحرین کے مختلف علاقوں میں منگل کی شب احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے جو بدھ کے روز بھی جاری رہے۔ مظاہرین نے ممتاز شیعہ علمائے دین کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومتی عدالتوں کی جانب سے اجتماعی طور پر سنائی جانے والی سزاؤں کی مذمت کی۔ احتجاج کی حالیہ لہر پیر کے روز ہائی کریمنل کورٹ کے اس فیصلے کے بعد شروع ہوئی جس میں 57 علمائے دین سمیت 64 شیعہ شہریوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، جبکہ پانچ دیگر افراد کو دہشت گردی سے متعلق الزامات کے تحت 15، 15 سال قید کی سزائیں دی گئیں۔
سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کی تعیناتی اور حکومتی فورسز کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کو روکنے کی کارروائیوں کے باوجود مظاہرین نے اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔ انہوں نے عدالتی فیصلوں کو غیر منصفانہ اور سیاسی مقاصد کے تحت دی جانے والی سزائیں قرار دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular