Thu Nov 19, 2026

جنگی کارروائیاں ختم کئے بغیر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ نہیں کیا جاسکتا، ایران، روس، چین ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا اسرائیلی فوج کی مشرقی علاقوں کی جانب پیش قدمی، غزہ میں ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی بلاول باتیں نہیں خیبر پختونخوا میں اپنا گورنر ہٹاکر پہلا قدم بڑھائیں، سینیٹر علامہ راجا ناصر لبنان، حزب اللہ اور تحریکِ امل کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حملوں کے خاتمے اور ملکی خودمختاری کے تحفظ پر زور امریکا میں سائبر حملوں میں اضافہ، اہم تنصیبات نشانے پر، امریکی وزیر داخلی سلامتی کا اعتراف علماء کو پاگل پن پر مبنی سزائیں سنائی گئیں، الوفاق بحرین پاکستان کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا تجربہ یمنی فوج کا سعودیہ پر جوابی میزائل حملہ امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ڈرٹی بم حملے سے متعلق اپنے ہی میڈیا کی رپورٹس کو جھٹلادیا بحرین میں شیعہ علماء کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرے آیت اللہ وحید خراسانی حوزہ میں فقہ و اصول کے تدریسی شعبے کا اہم ستون تھے، ولی امر مسلمین آبنائے ہرمز میں اماراتی بحری جہاز پر حملہ، 11 افراد زخمی مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا بلاول بھٹو کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، رانا ثنا اللہ

روزانہ کی خبریں

امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ڈرٹی بم حملے سے متعلق اپنے ہی میڈیا کی رپورٹس کو جھٹلادیا

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے ڈرٹی بم حملے سے متعلق اپنے ہی میڈیا کی رپورٹس کو جھٹلادیا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس ذرائع میں سے بعض جھوٹے اور بعض جھوٹے ہونے کے ساتھ مجرم بھی ہیں، واشنگٹن پر کسی فوری حملے کا خطرہ نہیں دیکھ رہا۔ انہوں نے میڈیا کے دعوؤں کے پسِ پشت بعض انٹیلی جنس ذرائع کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سی این این کی رپورٹ سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے بعض انٹیلی جنس ذرائع کو من گھڑت معلومات پھیلانے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے بعض انٹیلی جنس ذرائع جھوٹے ہیں، جبکہ بعض جھوٹے ہونے کے ساتھ مجرم بھی ہیں۔ وہ جھوٹ بولتے ہیں کیونکہ وہ من گھڑت باتیں تخلیق کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular