
صنعا: یمنی مسلح افواج نے عراق کی اسلامی مزاحمت کے تعاون سے اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ پر اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ السریع کے مطابق یمنی مسلح افواج نے دو مختلف کارروائیوں میں دو اہداف کو کامیابی سے نشانہ ہے۔ حیفہ کی بندر گاہ سمیت ڈرون کشتی اور متعدد میزائلوں اور ڈرونز سے بحیرہ احمر میں سی جوائے نامی جہاز پر بھی حملہ کیا ہے.


































