Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

یمن سے ابوظہبی پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک

ابوظہبی : یمن سے ابوظہبی پر ڈرون حملے میں تین افراد ہلاک اور 6زخمی ہوگئے۔ یمنی فوج نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارح عرب امارات کو ایسے مزید حملوں کیلئے تیار رہنا چاہئے۔ ابوظہبی میں ادنوک تیل کمپنی کے قریب بارودی ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے تین آئل ٹینکروں میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس سے ابوظہبی ایئرپورٹ کے زیر تعمیرعلاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس نے کہا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ علاقوں میں چھوٹے اجسام کی پروازیں ریکارڈ کی گئی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ کوئی چھوٹے ڈرون تھے جن کی وجہ سے حادثے ہوا ہوگا۔ مرنے والوں میں دو بھارتی اور ایک پاکستانی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular