Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے انتخابات میں کون جیتا ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے۔ ایران کے صدر نے امید کمیٹی کی نشست میں کہا ہے کہ ہم دوسرے ملکوں کے ساتھ اپنے روابط کی توسیع کے حوالے سے محدود نقطہ نگاہ نہیں رکھیں گے۔ رپورٹ کے مطابق صدر نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح اسلامی اور پڑوسی ممالک ہیں۔ صدر پزشکیان نے کہا کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ اگر سبھی اسلامی ممالک متحد ہوتے تو صیہونی حکومت اس طرح فلسطین اور لبنان کے عوام کو خاک و خون میں غلطاں کرنے کی جرائت نہ کرتی۔

مزید پڑھیے

Most Popular