Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

شیطان سے مقابلے کے طریقے

شیطان سے مقابلے کے طریقے

سب سے بڑی اور مؤثر ترین جگہ جہاں شیطان انسانوں کو گمراہ کرنے کے لیے حملہ کرتا ہے، وہ "ذہن” ہے۔

یہ وہ مقام ہے جہاں خیالات جنم لیتے ہیں، شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں، وسوسے پنپنے لگتے ہیں اور یقین و ایمان متأثر ہونے لگتے ہیں۔

شیطان دل کو آلودہ کرنے سے پہلے ذہن کو نشانہ بناتا ہے، کیونکہ ذہن انسان کے وجود کا حاکم ہے۔

اگر شیطان ذہن کو شک، شبہ، خوف، غرور یا غفلت میں مبتلا کر دے، تو دل بھی جلد ہی بہک جاتا ہے اور انسان آسانی سے گمراہی کے راستے پر چل پڑتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular