Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ویانا مذاکرات میں معاہدے کے قریب پہنچ گئے، ایران

ویانا : ویانا میں ایران کے سینئر مذاکرات کار علی باقری نے اعلان کیا ہے کہ ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔بات چیت میں شریک زیادہ تر ممالک اس نمایاں پیش رفت کا اقرار کر رہے ہیں۔ اس سے قبل ویانا میں روس کے مندوب میخائل اولیانوف کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدے کے حوالے سے بات چیت میں مثبت اور عملی فضا دیکھی جا رہی ہے۔ شرکاء تیزی سے نہیں بلکہ بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ جوہری معاہدے میں شریک ممالک اور امریکا نے ایران کے بغیر روایتی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں روسی وفد نے متعدد تجاویز پیش کیں تا کہ جوہری معاہدے کی بحالی میں حائل رکاوٹوں کا حل نکالا جا سکے۔ ادھر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کے مطابق ویانا میں جاری مذاکرات میں معمولی پیش رفت ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular