Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

شیعہ علماء کونسل کے تحت علماء و ذاکرین کانفرنس 26 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

اسلام آباد : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام علماء و ذاکرین کانفرنس 26 جولائی کو اسلام آباد میں ہوگی۔ کانفرنس کی صدارت علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسین میثیمی، علامہ سبطین سبزواری سمیت دیگر عہدیدار خطاب کریں گے۔کانفرنس میں ملک بھر سے جید علماء کرام اور ذاکرین عظام، خطباء، واعظین، امام ہائے جمعہ جماعت، بانیان مجالس، لائسنس دارانِ جلوس اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔ کانفرنس کے حوالے سے دعوتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔کانفرنس میں عزاداری کے انعقاد میں درپیش مسائل، بانیان و لائسنسداران اور کارکنان پر شیڈول فور کی پابندیوں، آمد محرم الحرام کے دوران عزاداری اور عزاداروں کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال پر لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular