Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

امداد پہنچانے کیلئے شمالی غزہ میں لامحدود رسائی کی اجازت دی جائے، اقوام متحدہ

ویانا : اقوام متحدہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محصور علاقے تک امداد پہنچانے کے لیے اسے غزہ میں لامحدود رسائی کی اجازت دے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ بین الاقوامی انسانی قانون کے مطابق شہریوں کو جہاں کہیں بھی چاہیں مدد حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔اسرائیلی حکام مسلسل شمالی غزہ کے اسپتالوں تک رسائی کی کی درخواستوں کو مسترد کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت ہمیں بتاتا ہے کہ اسرائیلی حکام کمال عدوان اور العودہ ہسپتالوں تک رسائی کی اجات نہیں دے رہے ہیں۔ دوجارک نے مزید کہا کہ گزشتہ ہفتے اسپتالوں میں بین الاقوامی ایمرجنسی میڈیکل ٹیم کی تعیناتی کی تین کوششوں کو روک دیا گیا تھام انہوں نے کہا کہ شمالی غزہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے مکمل طور پر محاصرے میں ہے اور وہاں کے لوگوں کو انخلا کا حکم دیا گیا ہے۔ تاہم جنوب کی طرف جانے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں کو اسرائیلی سنائپرز اور ڈرونز نے نشانہ بنایا ہے۔۔

مزید پڑھیے

Most Popular