Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ترکی کی شام میں بھی روس سے ٹکرانے کی تیاریاں


ادلب میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے
انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی نے ادلب میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ،یہ میزائل ایم آئی ایم-23 نوعیت کے ہیں جنہیں شہر کے شمال مشرقی حصے تفتناز ائیرپورٹ پر نصب کیا گیا ہے ترکی کے اس قدم کا مطلب یہ ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان شمالی شام میں بڑی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں اور اس علاقے میں شام اور روس کی فضائیہ کا کنٹرول کمزور کرنا چاہتے ہیں ابھی یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ ترکی کے اس اقدام سے روس اور ترکی کے درمیان گزشتہ مارچ کے مہینے میں ہونے والی جنگ بندی کے معاہدے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے تاہم اشارے مل رہے ہیں لیبیا کی سرزمین پر ترکی اور روس کے درمیان شدید مقابلہ چل رہا ہے اور وہاں ترکی کے حامی گروہ نے روس کے حمایت یافتہ جنرل حفتر کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular