Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

ایک گھر سے تین شہید ایثار اور فداکاری کا بہترین نمونہ ہے، ولی امر المسلمین

تہران : ولی امر المسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے یمن میں ایرانی سفیر حسن ایرلو کی کورونا وائرس سے شہادت پر تعزیت و تہنیت پیش کی ہے۔ ولی امر مسلمین نے شہید حسن ایرلو کے لواحقین اور احباب کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید حسن ایرلو نے سیاسی، سفارتی اور سماجی میدانوں میں بھر پور کوشش اور جدوجہد کے شاندار نقوش رقم کئے جو ان کی مجاہدانہ زندگی کا بہترین نمونہ ہیں۔ ایک گھرسے تین شہید ایثار اور فداکاری کا بہترین نمونہ ہے۔ شہید کے دو بھائی بھی اس سے قبل درجہ شہادت پر فائز ہوچکے ہیں۔ اللہ تعالی اس صابر، بصیر اور فداکار خاندان پر رحمت نازل فرمائے۔ اس سے قبل صدر سید ابراهیم رئیسی ، اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بھی حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ حسن ایرلو نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں بھر پور کردار ادا کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular