Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے سینئر کمانڈر وسام حسن طویل کی تشییع جنازہ، ہزاروں سوگوار شریک

بیروت : حزب اللہ کے سینئر کمانڈر وسام حسن الطویل کی تشییع جنازہ میں ہزاروں سوگوار شریک ہوئے، لبنان کے جنوبی قصبے خربہ سلم میں شہید راہ قدس وسام طویل کی تشییع جنازہ ہوئی۔ شہید کے جسد خاکی کو حزب اللہ کے پرچم سے ڈھکے تابوت میں اپنے آبائی شہر لے جایا گیا جہاں ہزاروں سوگواروں نے مزاحمت کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے غاصب صیہونی رجیم کے خلاف استقامت پر زور دیا۔ حزب اللہ کے سینئر رکن نے شہید وسام طویل کی تشییع جنازہ میں شریک سوگواروں سے خطاب میں کہا کہ شہید نے شہادت کے متمنی ہزاروں مجاہدین کی تربیت کی اور اپنے شہید ساتھیوں سے جاملے۔ ہم دشمن سے صرف میزائلوں اور ڈرون کی زبان میں بات کریں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular