
شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر مبینہ طور پر ایرانی ہیکرز نے پیر کی صبح کو اسرائیلی اخبار ‘یروشلم پوسٹ’ کو نشانہ بنایا۔ اور ویب سائٹ ہیک کرلی اور تصویر پوسٹ کر دی۔جس میں تصویر کے ساتھ انگلش اور عبرانی میں ایک پیغام میں بھی درج تھا، جس میں کہا گیا، "ہم تمہارے بہت قریب ہیں، اتنے قریب جس کے بارے میں تم سوچ بھی نہیں سکتے۔”
یہ واضح طور پر اس انگوٹھی کی جانب اشارہ ہے جو شہید سلیمانی اپنی انگلی میں پہنا کرتے تھے۔


































