Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج نے شجاعیہ میں بڑا آپریشن شروع کردیا، 22 شہادتیں

غزہ : صیہونی فوج نے شجاعیہ میں بڑا آپریشن شروع کردیا ہے۔ فوجی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں علاقے میں داخل ہوگئی ہیں۔ صیہونی نے گذشتہ روز فلسطینیوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا تھا۔ انخلا کے حکم کے بعد شجاعیہ پر فضائی حملے کئے اور گولہ باری سے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ جس سے کئی عمارتیں گر گئیں اور متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اب تک بائیس لاشیں اسپتال پہنچائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے ادھر صیہونی فوج نے البریج کیمپ پر فضائی حملہ کیا۔ جس میں بارہ افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ المواصی پر حملے میں گیارہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی فوج نے دیرالبلاح، خان یونس ،رفح سٹی، شمالی غزہ، بیت الاحیہ اور جبالیہ کو بھی فضائی اور زمینی حملوں کا نشانہ بنایا۔ دیرالبلاح میں عمارت پر حملے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کئے گئے حملوں میں 82 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular