Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکا کا پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن : امریکا نے پاکستان میں انتخابی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ پاکستان سمیت کہیں بھی ایسی دھاندلی کی مکمل چھان بین ہونا چاہئے، البتہ امریکا حکومت بننے کے بعد اس کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مخلوط حکومت پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، کون حکومت بنائے گا اور کون نہیں یہ فیصلہ امریکا کو نہیں پاکستان کو کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی مالک جہاں پارلیمانی نظام ہے اور جہاں ایک پارٹی کو اکثریت نہیں ملتی وہاں اس طرح کے اتحاد بنتے رہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular