ایران اور روس نے عراق کیلئے اپنے ہتھیاروں کے گودام کھول دیئے
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکا نے عراق کی کوئی عسکری مدد نہیں کی،یہاں تک کہ امریکا نے عراقی فورسز کو ہتھیار نہیں دیئے لیکن ایران اور روس نے بغداد کیلئے اپنے ہتھیاروں کے گوداموں کے دروازے کھول دیئے، سابق وزیر اعظم نے کہا کہ موصل پر داعش کے قبضہ میں عراقی فوج کے بعض عناصر ملوث تھے ، شکست کے باوجود داعش کے باقی بچے عناصر مختلف علاقوں میں روپوش ہیں اور عوام اور سیکیورٹی اہلکاروں کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتے رہتے ہیں
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- داعش کیخلاف امریکا نے عراق کی کوئی مدد نہیں ،نوری…


































