Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ کی صورتحال تصور سے زیادہ بھیانک اور سنگین ہے، ٹام فلیچر

جنیوا : اقوام متحدہ کے انسانی امور کے عہدیدار ٹام فلیچر نے غزہ کی صورتحال کو تصورسے زیادہ بھیانک قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ زدہ علاقے میں لاشوں کو کتے کھارہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کے سربراہ ٹام فلیچر نے غزہ کے دورے کے بعد ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ غزہ کی صورتحال نہایت بری اور سنگین ہے۔ اتنی بری کے کہ جس کا میں نے سوچا بھی نہیں تھا۔ ہر طرف تباہی اور ملبے کے ڈھیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پہچان نہیں سکتے کہ اسکول۔ اسپتال۔ گھر کہاں ہیں۔ کوئی نشان نہ ہونے کی وجہ سے عملے کو راستہ تلاش کرنے کیلئے جی پی ایس کا استعمال کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی انسانی ہمدردی کی کوششوں کو ایک بے مثال بحران کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular