Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فتنہ گر گروہ دوبارہ میدان میں آگیا ہے،علامہ جواد نقوی

 اتحاد امت کیلئے فتنہ گروں اور فسادیوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی
لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک بیداری امت مصطفیٰ(ص) کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ فتنہ گر گروہ دوبارہ میدان میں آگیا ہے یہ کبھی شان سیدہ(ع) اور کبھی صحابہ(رض) کی شان میں گستاخی کرکے اشتعال دلارہا ہے،انہوں نے کہا کہ ملک میں متعصبانہ رویہ ایجاد کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں، اس وقت دشمنان پاکستان توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں، ایسے میں ملک کے اندر اتحاد امت کی ضرورت ہے، فتنہ گروں اور فسادیوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی، سوشل میڈیا پر فتنہ گروں نے جو گستاخی کی ہے، اس کی انہیں سزا ملنا چاہئے ، علامہ جواد نقوی نے کہا کہ 6جولائی کو فتنہ گروں کا پروگرام روکنے کی یقین دہانی پرجوانوں کا احتجاجی جلسہ منسوخ کردیا ہے، فتنہ گروں کی جانب سے گستاخی میں اضافے سے جوانوں کے جذبات مجروح ہوئے اور انہوں نے ردعمل میں احتجاج کا اعلان کیا ہوا تھا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular