مذاکرات کاروں کو عراق سے تمام امریکی فوجیوں کے انخلا پرزور دینا چاہئے
بغداد(نیوزڈیسک) الحشد الشعبی نے خبردار کیا ہے کہ عراق میں ایک بھی امریکی فوجی کی موجودگی قبول نہیں، الحشد الشعبی کی سید الشہدا بریگیڈ کے سینئر کمانڈر اور سربراہ ابو اعلی الولائی نے امریکا عراق مذاکرات کے تناظر میں کہا کہ عراقی مذاکرات کاروں کو شہدا کے خون اور ان کے اہل خانہ کے احترام کو مد نظر رکھنا چاہئے، مذاکرات کاروں کو عراق سے تمام امریکی فوجیوں کے انخلا پرزور دینا چاہئے، عراق میں ایک بھی امریکی فوجی نہ رہنے پائے، اگر ایسا نہیں ہوا تو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراق میں کسی امریکی فوجی کی موجودگی قبول نہیں، الحشد…


































