Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

مزاحمت کی طاقت ہماری استقامت کو مضبوط کرتی ہے، سربراہ حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے مجاہدین کے خط کے جواب میں ان کی عسکری اور مجاہدانہ سرگرمیوں کو سراہا ہے۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ آپ صیہونیت کی بنیادوں کو ہلانے والے قابل فخر سپوت ہیں، آپ کی مزاحمت کی طاقت ہماری استقامت کو مضبوط کرتی ہے اور ہمارے دشمن کو رسوا کن شکست سے دوچار کرکے ہماری فتح کی نوید سناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ اپنے سینوں سے دشمن کو پسپا کرتے ہیں اور انہیں پیروں تلے مسل دیتے ہیں، آپ اسکتبار اور ظلم کے مقابلے میں مظلوموں کی طاقت ہیں۔ حزب اللہ کے مجاہدین صیہونی رجیم کے خلاف لڑنے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ کس طرح مجاہدین موت کے منہ میں چلے گئے، لیکن مزاحمت سے دستبردار نہیں ہوئے.

مزید پڑھیے

Most Popular