Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

تعلیم کا اصل مقصد

تعلیم کا اصل مقصد

میں نہیں سمجھتا کہ اس میں کوئی دو رائے ہوں کہ تعلیم و تربیت کا مقصد طالب علم اور معاشرہ کی فکری نشونما ہونا چاہیے۔تعلیم دینے والا کوئی بھی ہو؛ معلّم ، استاد ، خطیب اور واعظ وغیرہ سب کی کوشش طالب علم کی عقل و فکر پروان چڑھانے یعنی اس میں تجزیہ و تحلیل کی قوت و صلاحیت پیدا کرنے پر مرکوز ہونی چاہیے نہ یہ کہ صرف سیکھنے، حاصل کرنے اور حفظ کرنے پر ہی سارا زور صرف کیا جائےاس سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا۔تعقل یعنی غور و فکر کرنا اور ایسی قوت فکر جس کی بنیاد پر انسان خود نتیجہ لے سکے ، اجتہاد کر سکے اور فرع کو اصل سے ملا سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular