Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ولی امر مسلمین کا تاریخی خطبہ، انسانوں کا سیلاب امڈ آیا

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے پانچ سال بعد مصلیٰ امام خمینیؒ پر تاریخی خطبہ جمعہ دیا اور نماز پڑھائی۔ رہبر معظم کی اقتدا میں نماز پڑھنے کیلئے انسانوں کا سمندر امڈ آیا لاکھوں افراد نے مصلیٰ امام خمینیؒ کے احاطے اور اس کے اطراف میں سڑکوں پر نماز ادا کی ۔ لوگوں نے نماز سے کئی گھنٹوں پہلے ہی پہنچنا شروع کردیا تھا اور صبح سے راستوں پر مرد وخواتین کا رش رہا۔ نماز سے دو گھنٹے پہلے ہی مصلیٰ امام خمینی کا احاطہ مکمل بھر چکا تھا۔ خطبہ کے دوران نمازی امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔ رہبر معظم انقلاب کے تاریخی خطبے پر علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ کی جانب سے بڑے پیمانے پر توجہ دی گئی۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی، رائٹرز، الجزیرہ نیٹ ورک، المنار، پاکستانی، ہندوستانی، ترک اور کئی ممالک کے میڈیا نے خطاب کو براہ راست دکھایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular