Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

داعش کے نئے سربراہ کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے،عراقی وزیراعظم


ہم مشکل فیصلے کررہے ہیں تاکہ عوام کو کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے
بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے داعش کے نئے سربراہ عبدالناصر قرداش کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی ،انہوں نے کہا کہ داعشی عسکریت پسند کی گرفتاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی اہم کامیابی ہے،الکاظمی نے زور دے کر کہا کہ اس وقت حکومت کے سامنے کئی اہداف ہیں ہمارے پاس اپنے اہداف کے حصول کے سوا کوئی چارہ نہیں، عراق کو غیر مسبوق اقتصادی چیلنجز کا سامنا ہے، ہم مشکل فیصلے کررہے ہیں تاکہ عوام کو کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے،موجودہ حکومت کے اہداف میں ملک میں امن ومان کاقیام، داعش کی بیخ کنی اور زوال پذیر معیشت کو سنھبالا دینا ہے۔ داعشی سربراہ کی گرفتاری کے ذریعے ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم ہدف حاصل کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular