Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

طوفان الاقصیٰ نے صیہونی فوج کا بھرم خاک میں ملادیا، فلسطین کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی، حماس

غزہ : حماس رہنما خلیل الحیا نے کہاہے کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ نے صیہونی فوج کا بھرم خاک میں ملادیا اور اس کی فوجی برتری ختم کردی۔ آپریشن کو انجام دیتے ہوئے فلسطینی جنگجوؤں نے بہادرانہ کارروائیاں کیں جس نے طاقت کا توازن بدل کر رکھ دیا۔ آپریشن طوفان الاقصیٰ کے ایک سال بعد بھی حوصلے بلند ہیں۔ فلسطینی سرزمین کی آزادی کیلئے مزاحمت جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل زور،طاقت اور جبر سے کوئی حل ہم پر مسلط نہیں کرسکتا ۔ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے کم کسی حل کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد واضح ہے، ہم اپنی سرزمین اور مقدس مقامات کی مکمل آزادی، خودمختاری، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور پناہ گزینوں کی ان کے وطن واپسی کے خواہاں ہیں۔ حماس کے عہدیدار نے زور دے کر کہا کہ حکومت طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی اور نہ ہی ہوسکے گی۔ ایک سال بعد بھی ہمارے لوگ اپنی مزاحمت، خون اور ثابت قدمی سے تاریخ کا ایک نیا باب لکھ رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular