Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

کراچی میں داعش کا نیٹ ورک تشکیل دینے کی کوشش، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی : کراچی میں داعش کا نیٹ ورک ازسرنو تشکیل دینے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد بھائی گرفتار کرلئے گئے۔ حساس ادارے اور ملیر پولیس نے کوہی گوٹھ میں چھاپہ مار کر سگے بھائیوں محمد نعیم عرف عادل اور محمد شکیل عرف وقاص کو گرفتار کیا۔ ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، گرنیڈ اور موبائل فونز بھی برآمد ہوئے۔ گرفتار دہشتگردوں نے دوران تفتیش نوجوانوں کی ذہن سازی کرکے افغانستان دہشتگردی کی تربیت کیلئے بھیجنے کا انکشاف کیا، جو بعد میں داعش اور القاعدہ برصغیر میں شمولیت اختیار کرتے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular