میرعلی : خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 3 تین اہلکار شہید جب کہ7زخمی ہو گئےیہ افسوسناک واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں پیش آیا ہے۔