Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سوڈان: فورسز کی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ، 4 ہلاک درجنوں زخمی

خرطوم : سوڈان میں سیکیورٹی فورسز فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑی۔ آنسو گیس اور براہ راست فائرنگ سے 4مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ مظاہرین نے دارلحکومت خرطوم اور دوسرے شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالیں۔ خرطوم میں ہزاروں افراد مظاہرے میں شریک تھے،وہ ڈھول بجا رہے تھے اور سوڈانی جھنڈے لہرا رہے تھے۔مظاہرین نے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بکتربند گاڑیوں پر جوابی پتھراؤ کیا جہاں سے آنسو گیس چلائی گئی تھی۔اسی طرح کے مظاہرے ملک کے دیگر حصوں بشمول مغربی صوبوں کسالہ اور دارفر اور ساحلی شہر پورٹ سوڈان میں بھی ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ 25 اکتوبر کو فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے سول حکومت کو برطرف کردیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular