Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

یرغمالیوں کی رہائی میں ناکام نیتن یاہو پر شدید دباؤ، نیا حربہ استعمال

غزہ: یرغمالیوں کی رہائی میں ناکام اسرائیلی حکومت نے نیا حربہ اختیار کرلیا۔
سات اکتوبر 2023ء کو یرغمال بنائے گئے افراد کی تلاش کے لیے اسرائیلی فورسز نے تمام حربے استعمال کرلئے۔
غزہ میں درجنوں قبریں اکھاڑ ڈالیں لیکن یرغمالیوں کی موجودگی کا کوئی ٹھوس سراغ نہیں مل سکا۔ تمام حربوں کی ناکامی کے بعد اسرائیلی فورسز نے غزہ میں پمفلٹس گرائے ہیں جس میں یرغمالیوں کی تصاویر ہیں اور پیغام ہے کہ اہلیان غزہ یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کرکے اپنا، اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ معقول انعام بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
یرغمالیوں کی رہائی کیلئے نیتن یاہو پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ نیتن یاہو حکومت کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے جبکہ اہل خانہ نے نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے خیمے لگا لئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular