موغادیشو : صومالیہ کے ایک ریسٹونٹ میں دھماکے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے دارالحکومت موغادیشو کے نردیکی قصبے میں ہونے والے دھماکے کے خودکش ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ دھماکے سے ہلاک ہونے والوں میں کئی سرکاری عہدیداران بھی شامل ہیں۔