Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

قحط زدہ غزہ کے مناظر نازی کیمپوں سے بھی بدتر ہیں، اردوان

انقرہ: اسرائیل کے قریبی ساتھی ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ قحط زدہ غزہ کے مناظر نازی کیمپوں سے بھی بدتر ہیں۔ جہاں لوگ دنیا کی آنکھوں کے سامنے غذا اور پانی سے محروم ہیں۔ اردوان نے انقرہ میں اپنے قازق ہم منصب قاسم جومارٹ توکایف کے ساتھ نیوز کانفرنس میں کہاکہ دہشت گرد ریاست غزہ میں ہمارے بھائیوں کی نسل کشی اور بے دردی سے قتل عام کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کا بھوک کو فلسطینیوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ان میں انسانیت نہیں ہے۔ اردوان نے غزہ میں انسانی صورتحال کو تباہ کن قرار دیا۔ اور تمام باضمیر ممالک بالخصوص اسلامی ممالک اور تمام لوگوں پر زور دیا کہ وہ اسرائیلی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular