Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کی معافی مسترد


قاتل سعودیہ سے خاشقجی کو قتل کرنے کا ارادہ کر کے آئے تھے ،خدیجے چنگیز
واشنگٹن (نیوزڈیسک) ترکی میں سعودی قونصل خانے میں بہیمانہ طریقے سے قتل کئے گئے معروف صحافی جمال خاشقجی کی منگیترخدیجے چنگیز نے قاتلوں کی معافی کو مسترد کردیا ہے، خدیجے چنگیز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ جمال خاشقجی بین الاقوامی علامت بن گئے تھے جنہیں سراہا گیا اور پیار ملا ، قاتل سعودیہ سے یہ ارادہ کر کے آئے تھے کہ انہیں بہلا پھسلا کر گھات لگا کر مار ڈالیں گے، اس سے پہلے خاشقجی کے بیٹے صالح نے کہا کہ بیٹوں کی حیثیت سے وہ اس ماہ رمضان کی فضیلت والی رات اللہ رب العزت کی خاطر اپنے والد کے قاتل کو معاف کرتے ہیں۔ہم سب اللہ سے اجر کی امید رکھتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular