جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب حکام نے مملکت میں موجود غیر ملکیوں کیلئے اقاموں اور ویزوں کی مدت میں تین ماہ توسیع کی منظوری دے دی، یہ توسیع ان غیر ملکیوں کے اقاموں کیلئے بھی موثر ہوگی جو کورونا انتظامات کے تحت سفری پابندیوں کی وجہ سے ایگزٹ ری انٹری پر بیرون ملک موجود ہیں


































