Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

پیوٹن کی جنگ بندی کیلئے یوکرینی ہم منصب سے ملاقات پر آمادگی

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جنگ بندی کیلئے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی۔ چین سے واپسی کے موقع پر گفتگو میں پیوٹن نے کہا کہ انہوں نے زیلنسکی سے ملاقات کے امکان کو کبھی رد نہیں کیا۔ زیلنسکی ماسکو آئیں تو مذاکرات ہو سکتے ہیں تاہم یہ ملاقات مفید اور بامعنی ہونی چاہیے۔ لیکن اگر کوئی امن معاہدہ نہیں ہوا تو ماسکو عسکری طور پر اپنے مقاصد حاصل کر لے گا۔
یوکرین نے زیلنسکی کے ماسکو جانے کی تجویز ناقابل قبول قرار دے دی۔ یوکرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ سات ممالک مذاکرات کےلیے میزبان بننے کو تیار ہیں اور زیلنسکی پیوٹن سے فوری ملاقات کےلیے تیار ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پیوٹن جان بوجھ کر ناقابل قبول تجاویز دے کر سب کو گمراہ کر رہے ہیں، صرف بڑھتا ہوا دباؤ ہی روس کو بالآخر امن عمل کے بارے میں سنجیدہ ہونے پر مجبور کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular