Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج، 58 اہلکار زخمی

خرطوم : سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی ریلیوں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 58 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ مظاہروں اور جھڑپوں میں شریک 114 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔ ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لیے دارالحکومت خرطوم اور اُم درمان شہر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئی تھیں۔ سوڈان میں 25 اکتوبر کو فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular