Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب میں غیر ملکی سفرا کےلئے شراب خانہ کھولنے کی تیاری

ریاض : غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکومت دارالحکومت ریاض میں آئندہ چند ہفتوں میں خصوصی طور پر غیر ملکی سفارتکاروں کے لیے شراب خانہ کھول دے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی سفارتکاروں کو شراب کی خریداری کے لیے پہلے اپنے آپ کو آن لائن ایپ کے ذریعے رجسٹرڈ کروا کر وزارت خارجہ سے کلیئرنس کوڈ حاصل کرنا ہوگا، خریداروں کو ماہانہ مخصوص کوٹہ دیا جائےگا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس سے مملکت میں مقیم غیر مسلم تارکین وطن بھی مستفید ہوسکیں گے یا نہیں۔
سعودی حکومت کی جانب سے خبر پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔
خیال رہےکہ سعودی قانون کے تحت شراب پر پابندی عائد ہے۔ تاہم ’وژن 2030‘ کے تحت ان قوانین کی تجدید کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular