Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کو زمین اور ووٹنگ کاحق نہیں ہونا چاہیے، صیہونی وزیر کی شرانگیزی

تل ابیب : صیہونی وزیر اورٹ اسٹروک نے شرانگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو زمین اور ووٹنگ کے قومی حقوق نہیں ہونے چاہئیں۔ اسرائیلی اخبار یدیوت اہرنوٹ سے انٹرویو میں اورٹ اسٹروک نے آنے والی ٹرمپ انتظامیہ کے تحت مقبوضہ مغربی کنارے میں زیادہ سے زیادہ زمین کو ضم کرنے کے اپنے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا اور کہا کہ فلسطینیوں کو مکمل انفرادی حقوق حاصل ہوں گے لیکن انہیں قومی حقوق نہیں ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا دفتر پوری طرح سے کام کر رہا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ اگر الحاق ہوتا ہے تو یہ زیادہ سے زیادہ علاقے کا احاطہ کرے گا۔ انہوں نے کہا تمام لوگوں کو انسانی حقوق حاصل ہیں لیکن زمین پر حق صرف اور صرف اسرائیل کے لوگوں کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو کوئی بھی علاقہ دینے کے ساتھ ساتھ دو ریاستی حل کے خیال کی حمایت کرنا امن کی بجائے دہشت کو جنم دے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular