Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کی مرضی کے بغیر فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوسکتی، امریکا

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واضح طور پر کہا ہےکہ اسرائیل کی مرضی کے بغیر کوئی فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوسکتی۔ فوکس نیوز کو انٹرویو میں مارکو روبیو نے برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبوں کو بے سود قرار دیا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ کوئی بھی ملک فلسطینی ریاست قائم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور فلسطینی ریاست تب تک ممکن نہیں جب تک اسرائیل اسے تسلیم نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری بات یہ ہے کہ وہ اس ریاست کی جگہ کا تعین نہیں کر سکتے نہ ہی یہ طے کر سکتے ہیں کہ اسے کون چلائے گا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے انعام ہے اور اس سے اسے غزہ میں جنگ بندی قبول نہ کرنے پر مزید حوصلہ ملے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular