Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

دعا زہرا کو کراچی بھیجنے کا حکم، تیسرے میڈیکل ٹیسٹ کی استدعا مسترد

لاہور: لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے دعا زہرا کو کراچی بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تحریری فیصلہ میں حکم دیا ہے کہ پولیس دعا زہرا کو عدالت میں پیش کرنے سے پہلے کسی کے حوالے نہ کرے۔اس کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ مرضی کے بغیر دعا سے کسی کو نہ ملنے دیا جائے۔ مدعی مقدمہ مہدی کاظمی کے وکلا احمد شیر جٹ اور فہد صدیقی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عمر کے تعین کے لیے تیسرا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کی درخواست پر مدعی کے وکیل نے اعتراض کیا اور موقف اپنایا کہ ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ اس متعلقہ فیصلہ دے چکا لہذا اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں۔ کراچی میں میڈیکل بورڈ بچی کا ٹیسٹ کر چکا بچی کم عمر ڈیکلیئر ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular