Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

او آئی سی اور عرب لیگ غزہ کی سنگین صورتحال کا نوٹس لیں، حماس

بیروت : حماس نے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ سے غزہ کی سنگین صورتحال کا نوٹس لینے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو نے کہا کہ حماس جنگ بندی کے معاہدے پر قائم ہے اور ثالثوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ اپنے لوگوں کو جنگ سے مستقل طور پر بچایا جا سکے اور غزہ سےاسرائیلی انخلاء کو محفوظ بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کا محاصرہ، فاقہ کشی اور نسل کشی عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم سے فوری کارروائی کا تقاضا کرتی ہے تاکہ لوگوں کو تباہی اور بھوک سے بچایا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ امریکہ نے اسرائیلیوں کو محاصرہ شدہ انکلیو میں پھنسے معصوم لوگوں کے خلاف نسل کشی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی۔

مزید پڑھیے

Most Popular