Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو بحال نہیں کر سکتی، مودی

نئی دہلی : ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت جموں و کشمیر کی جزوی خودمختاری بحال نہیں کر سکتی۔ جموں وکشمیر کے پارٹی ارکان اسمبلی سے خطاب میں نریندر مودی نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی بحالی کا خواب دیکھنے والوں کو یہ حقیقت ذہن میں رکھنی چاہیے کہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کوئی عام فیصلہ نہیں تھا۔ دنیا کی کوئی طاقت اسے کالعدم نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ انھوں نے آرٹیکل 370 کی دیوار کو قبرستان میں دفن کر دیا ہے۔ نریندر مودی نے یہ بیان جموں وکشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد کی منظوری کے ایک دن بعد دیا۔ آرٹیکل 370 کو اگست 2019 میں ہندو توا بی جے پی حکومت نے منسوخ کر دیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular