Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

تین سال کے بچے کی ضرورت

تین سال کے بچے کی ضرورت

میری تین سالہ بیٹی ہے اسے کیسے مصروف رکھوں؟ کیا اس عمر کے بچے کو ابھی اسکول بھیجنا صحیح رہے گا؟

اس سوال کے جواب میں ایک مختصر نکتے کی طرف توجہ کرنا ضروری ہے وہ یہ کہ چھوٹی عمر کے بچے کو بجائے اس کے کہ اسکول بھیجیں بلکہ اس کے لیے چھوٹی چھوٹی سرگرمیوں اور بچے کے ساتھ کھیلنے والے کا بندوبست کریں۔

کیونکہ اس عمر کے بچے کا سب سے اہم کلاس روم اس کا اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ کھیلنا ہے۔ بچے کا اپنے ہم جولی کے ساتھ کھیلنا اس کی بہت سی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے لیکن صرف کھیل کا ماحول بنانا کافی نہیں بلکہ ساتھ کھیلنے والے کی اشد ضرورت ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular