Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب نے محرم میں مسائل کے حل کیلئے 7 رکنی عزاداری کونسل بنا دی

لاہور : مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب نے محرم الحرام اور ایام عزاء میں عزاداری سید الشہداء کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے سات رکنی عزاداری کونسل بنا دی ہے۔ عزاداری کونسل میں ملتان سے صوبائی سیکریٹری عزاداری سید دلاور عباس زیدی، خانیوال سے منظر عباس، بہاولپور سے سید سکندر رضا، رحیم یارخان سے محمد اصغر تقی، بھکر سے سید قیصر بخاری، میانیوالی سے سید عابد حسین عابدی، مظفرگڑھ سے سید رستم علی کاظمی شامل ہیں، عزاداری کونسل کا بنیادی مقصد جنوبی پنجاب میں عزاداری سید الشہداء کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے اقدامات کرنا ہے، مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے مرکزی سطح پر عزاداری کونسل کے علاوہ عزاداری مانیٹرنگ سیل بھی بنا دیا گیا ہے جو ملک بھر میں ہونے والے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular